Viral

کاش میری بیٹی پیدا ہی نہ ہوتی . یہ اس کے باپ کی آواز تھی . جب اس نے یہ سنا تو

ساتھ والے کمرے سے اس کے باپ کی آواز آرہی تھی وہ اس کی شادی کی باتیں‌کر رہے تھے لیکن ان باتوں‌میں‌وہ خوشی کی کوئی جھلک نہیں‌تھی یہاں‌تو افسردگی سی چھائی ہوئی تھی . اسے لگ رہا تھا کہ یہ شادی کا گھر نہیں‌.بلکہ شاید ماتم کا گھر ہے اسے لگا اس کی ڈولی نہیں‌شاید اس کا جنازہ اٹھایا جا …

مزید پڑھیں »

جس شخص میں‌یہ چار خوبیاں ہونگی وہی میرا جنازہ پڑھائے گا

خواجہ بختیار الدین کاکی کا شمار ان لوگوں‌میں‌ہوتا ہے جو کہ اللہ کے ولیوں میں‌ہوتے ہیں‌اور ان کے ہاتھوں‌ہزاروں لوگوں‌نے اسلام قبول کرلیا جس زمانہ میں‌ان کی وفات ہوئی اس وقت کا بادشاہ شمس الدین التمش تھا . آپ کے جانزہ میں اتنے لوگ جمع ہوئے جنازہ گا ہ میں‌لوگوں کی مزید سمانے کی گنجائش ہی ختم ہو گئی . …

مزید پڑھیں »

شریعت نے ساس سسر کی خدمت کی ذمہ داری عورت پر نہیں ڈالی تو کس پر ڈالی ہے؟

یہ وہ جملہ ہے جسے آج کل ہر دوسری لڑکی نے حفظ کررکھا ہے. کچھ بڑے مولانا حضرات نے بھی سسرال میں بہو پر ہونے والی زیادتیوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس جملے کو خوب تعلیم کیا ہے. مگر جہاں اس سے ایک خیر برآمد ہوا کہ مرد یعنی شوہر کو ایسی توقعات نہ رکھنے کا احساس ہوا. وہاں اس …

مزید پڑھیں »

”بھنڈی“ میں چھپا ہے 4بڑی بیماریوں کا علاج

بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونےوالی مرغوب غذا ہےاس میں موجود فائبرنہ صرف ہڈیوں کو مضبوط کرتاہے بلکہ شوگرجیسی موذی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتاہے۔بھنڈی میں صحت سے متعلق کئی راز چھپے ہیں، بھنڈی میں بھرپورمقدار میں فائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس لئے یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں …

مزید پڑھیں »

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی

ایک مرتبہ روسی سفیر نے ایوان صدر میں جنرل محمد ضیاء الحق سے ملاقات کی اور تحکمانہ انداز میں کہا کہ جنرل صاحب آپ ایک روسی میزائل کی مار بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ورنہ آپ کاانجام بہت برا ہوگا ۔ سوویت یونین وہ سفید ریچھ ہے جہاں ایک بار پنجے گاڑ لیتا ہے وہاں سے …

مزید پڑھیں »