Viral

بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات پانے کا زبردست ااور آزمودہ نسخہ طریقہ استعمال اور بنانے کا طریقہ جانئتے گھویلو آزمودہ نسخہ رزلٹ سو فیصد یقینی اس نسخے کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے ایک بار نسخہ آزمائیں

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے۔۔جاری ہے۔ اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔تین عدد بھنڈیاں لیکر …

مزید پڑھیں »

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔ کسی نے پوچھا:’’حضرت آپ نے اسے آزاد کیوں کردیا؟‘‘ آپؒ نے فرمایا:’’مجھ سے اس پرندے نے بڑی منت سے کہا تھا اے جنید! افسوس ہے کہ …

مزید پڑھیں »

جان لگاؤ

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک آدمی نے خواب میں دیکھا کہ خدا اس کو کہتا ہے کہ باہر جو پتھر پڑا ہے اس پہ خوب جان لگاؤ۔ آدمی نیند سے بیدار ہوا تو باہر نکلا دیکھا تو واقعی ایک بہت بڑا بھاری پتھر باہر راستے میں پڑا ہوا تھا۔ وہ پتھر کے پاس گیا اور پوری جان لگا دی۔ …

مزید پڑھیں »

بیوی کی ذہانت

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مبارک دور کی بات ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا‘ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے‘ اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے لگا: سنو ! اگر تو اوپر چڑھی تو تجھے طلاق‘ …

مزید پڑھیں »

موت کا وقت

کسی گاؤں کے قریب ایک نہر کی کھدائی ہو رہی تھی۔سینکڑوں مزدور دن رات مٹی کی کھدائی میں مصروف رہتے۔ ایک دن ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا: ہوا یوں کہ ایک دن ایک لڑکا چیخنے لگا :” سانپ، سانپ۔”مزدور دوڑے، مگر وہاں کچھ نہ تھا۔جب اس لڑکے نے ایسا کئی بار کیا تو ٹھیکیدار نے سوچا کہ شاید …

مزید پڑھیں »