Latest News

یا اللہ زینب کا قاتل عمران نہ ہو ۔۔ عائشہ عمر نے زینب کے قاتل کے حق میں یہ بیان کیوں دیا ؟ عمران کون ہے ؟ سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمرنے کہاہے کہ معصوم زینب کے قاتل کی گرفتاری اچھی خبر ہے لیکن اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ یہ کوئی معصوم شخص نہ ہو ۔ان کا کہنا تھا کہ زینب قتل کیس کے معاملے میں پنجاب پولیس پر جتنا دباؤ ڈالا گیا ،ایسا نہ ہوکہ لوگوں کا منہ بند …

مزید پڑھیں »

زینب کے قاتل کوپکڑوانے والاہیروسامنے آگیا

قصور (ویب ڈیسک)قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی ننھی زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زینب قتل کیس میں ایک ہزار 50 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کیے گئے ۔ مرکزی ملزم عمران ولد ارشد کو گذشتہ رات گرفتار کیا گیا ۔ ملزم نے اپنے جُرم کا اعتراف کیا۔ پولیس …

مزید پڑھیں »

بارشوں کا سلسلہ شروع، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں سال پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں بھی بادل برسنے سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری نے رنگ جما دیا۔ سکردو میں پارہ منفی 10، استور میں منفی 8 اور کالام منفی 5 تک گرگیا۔ سال کی پہلی بارش نے لاہور کو ٹھنڈا کر دیا۔ …

مزید پڑھیں »

زینب قتل کیس کامبینہ ملزم گرفتار،پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے زینب قتل کیسکےملزم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ عمران نامی ملزم زینب کے گھرواقع کورٹ روڈ کا رہائشی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عمران کا ڈی این اےمیچ کرگیا ہے، ملزم کو زینب کیس کے شبہ میں ایک بار پکڑ کر چھوڑ دیا گیا تھا، ملزم کچھ دنوں سے غائب …

مزید پڑھیں »

زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا

قصور: زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے قتل کا مرکزی ملزم عمران گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے شخص کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم نے جرم …

مزید پڑھیں »