Latest News

امام مسجد کی بیوی کے ساتھ چار افراد کی جنسی زیادتی

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کا شہر قصور جنسی جرائم کے اعتبار سے ایک بدنام علاقے کے طور پر پہنچانا جانےلگاہے۔رواں سال کے اوائل میں زینب نامی ایک سات سالہ بچی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اب ایک شادی شدہ خاتون جنسی بھیڑئیوں کے ہتھے چڑھ گئی۔واحی گاؤں داؤکے چک 9 میں …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ۔ پاکستانی وجہ بھی جان لیں

کیلی فورنیا: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے پرانے آپریٹنگ سسٹم پر اپنی سروس نہ دینے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری 2020 سے اینڈرائیڈ کے پرانے ورژن پر اُن کی ایپلیکشن دستیاب نہیں ہو گی اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، …

مزید پڑھیں »

پٹرول قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن واپس! عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی

سکھر(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔خورشید شاہ نے نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت …

مزید پڑھیں »

کل عید ہو گی، آج رات چاند کتنی دیر کیلئے اورکس وقت ظاہر ہو گا؟بڑی پیشگوئی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نیا بیان جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ غروب آفتاب کے بعد 14 منٹ تک کراچی میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کے …

مزید پڑھیں »