Latest News

گدھاکہناکپتان کومہنگاپڑ گیا، جذبات میں نکلے الفاظ نےعمران خان کونئے امتحان میں ڈال دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوام کو گدھا کیوں کہا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار خالد محمود ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے نارووال میں شہریوں کے لئے گدھے کا لفظ استعمال کیا جو کہ پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان 5بچوں کے ناجائز باپ نکلے سب سے بڑے بیٹے کی عمر34سال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان سے متعلق بھارتی ٹی وی چینل کا دعویٰ عمران خان کے مزید 5 ناجائز بچے ہیں، سابقہ اہلیہ کی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی کے بعد ایک دن سیتا وائٹ سے متعلق گفتگو کے دوران عمران خان نے انکشاف کیا کہ ان کے مزید کئی ناجائز بچے ہیں اور ان سب …

مزید پڑھیں »

عام مجرموں کی طرح حاضری۔۔۔۔اڈیالہ جیل میں نوازشریف اوران کی صاحبزادی کےساتھ کیسا سلوک کیا جا رہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی طرف سے مقرر جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم احمد نے نوازشریف اور مریم کی حاضری لگائی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب افسروں کی موجودگی میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے دونوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں تندرست قرار دیا ۔نوازشریف کو سابق وزیر اعظم کے پروٹوکول کے …

مزید پڑھیں »

نوازشریف اور مریم نواز کا جیل میں پہلا ناشتہ۔۔۔ ناشتے میں کیا پیش کیاگیا؟

راولپنڈی(ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں انڈا پراٹھا اور چائے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوں نے صرف چائے پی۔نجی خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاپانے والے مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو 10سال ، مریم نواز کو 7سال ، کیپٹن صفدر کو 1سال قید بامشقت، مجموعی طور پر 10ملین پائونڈ جرمانہ، لندن فلیٹس بحق سرکار ضبط، شریف خاندان کو نشان عبرت بنا دیا گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مرکزی ملزمقرار دیا ہے ، مریم نواز ، …

مزید پڑھیں »