Daily Bites

آپ کی زندگی میں بیویاں یا محبوبائیں کتنی ہوسکتی ہیں یہ لکیر آپ کی قسمت کا حال بیان کرتی ہے

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی بعض لڑکوں کے ہاتھ میں عشق و محبت کی لکیریں موجود ہوتی ہیں جن سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ شگوفہ انکی زندگی میں کب کب پھوٹ سکتا ہے۔پامسٹری سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہی ہے کہ چھوٹی انگلی کے ابھارکے پہلو میں اوردل کی لکیر سے اوپر اس مقام …

مزید پڑھیں »

حضور ﷺ نے حضرت علی کو نمک کھانے کےبارے میں کیا فرمایا؟

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی علیہ السلام کو وصیت کرتے ھوئے فرماتے ہیں :اے علی ! کھانے کی ابتدا بھی نمک سے کرو اور اختتام بھی نمک ، چونکہ نمک میں ستر بیماریوں کا علاج ہے ان میں سے کچھ یہ ہیں:1-پاگل پن، 2- جزام(کوڑھ) ، 3-برص، یعنی جلد پر سفیدداغ بن جانا، بلکہ بعض کے تو …

مزید پڑھیں »

صرف ایک چمچ تخم بلنگا 5 کلو گوشت کی طاقت کیسے خود دیکھ لیں

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے ۔اس کے استعمال سے معدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے تیزابیت میں کمی آتی ہے۔ تخم بلنگا تلسی پودے کی ہی ایک قسم ہے …

مزید پڑھیں »

آج کا ایسا نسخہ جو بند شریانوں اور تنگ رگوں کو کھول دے

آج کل عموما جو مسئلہ بہت زیادہ پیش آرہا ہے وہ رگوں کا تنگ ہو جانا اور دل کی شریانوں کا بند ہو جانا ہے جس کی وجہ سے جوانی میں موت واقع ہو رہے ہیں ۔ اور لوگوں کی اس کی وجہ سے اور بھی بہت سی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ آج ہم آپ کو …

مزید پڑھیں »

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا حتمی اور کامیاب علاج اجزاء:- لہسن دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک ، ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک پودینا دیسی سبز ایک چھٹانک اناردانہ کھٹا ایک چھٹانک ۔ اگر ادرک اور پودینہ سبز نہ ملے تو خشک بھی لے سکتے ہیں ۔ طریقہ تیاری :- کوٹ کر حسبِ ضرورت پانی ملا کر چٹنی بنا لیں خوراک:- ایک چمچ صبح …

مزید پڑھیں »