آج کا ایسا نسخہ جو بند شریانوں اور تنگ رگوں کو کھول دے

آج کل عموما جو مسئلہ بہت زیادہ پیش آرہا ہے وہ رگوں کا تنگ ہو جانا اور دل کی شریانوں کا بند ہو جانا ہے جس کی وجہ سے جوانی میں موت واقع ہو رہے ہیں ۔ اور لوگوں کی اس کی وجہ سے اور بھی بہت سی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے بند شریانیں کھل جاتی ہے اور دل کے مسائل کا بخوبی علاج

ہو جاتا ہے اس کے ساتھ جسم میں خون کی وہ رگین جو باریک ہوتی ہے اور ان میں خون کا دوران بہتر کرنا ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں اس میں استعمال ہونے والی تمام چیزیں گھر میں ہی موجود ہوتی ہے ْ

اشیاء
کلونجی
السی کے بیچ
چھوٹی الائچی
تیز پتا
ارجن کی چھال
یاد رکھیں ان تمام اشیاء کی مقدار دس گرام ہو گی
بنانے کا طریقہ

ان تمام کا پاوڈر بنا لیں اور اچھی طرح سے ان کو مکس کریں اس کے بعد ہر صبح نہار منہ ایک چمچ کی خوراک ایک یا و گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں اس کے ساتھ دودھ کا استعمال بالکل بھی ضروری نہیں ہے۔

Check Also

چنوں کا خاص ڈرنک کمزور بھی مرد بن جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.