شوگر کا حتمی اور کامیاب علاج
اجزاء:- لہسن دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک ، ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک پودینا دیسی سبز ایک چھٹانک اناردانہ کھٹا ایک چھٹانک ۔ اگر ادرک اور پودینہ سبز نہ ملے تو خشک بھی لے سکتے ہیں ۔
طریقہ تیاری :- کوٹ کر حسبِ ضرورت پانی ملا کر چٹنی بنا لیں
خوراک:- ایک چمچ صبح ،دوپہر ، شام ، کھانے کے ساتھ
فوائد:-
شوگر چاہے انتہائی خطرناک حد تک بڑھی ہوئی ہو ، شوگر کی وجہ سے زخم اس حد تک چلا گیا ہو کہ کاٹنے کا حل رہ جائے یعنی گینگرین بن گیا ہو ، زخم سے خون اور پیپ رستا ہو ، صرف دو ہفتہ استعمال سے ان تمام امراض سے نجات مل جاتی ہے اور زخم بھر جاتے ہیں اور شوگر ختم ہو جاتی ہے ، اسکے علاوہ ورم ، سوجن ، امراض معدہ گیس تبخیر ، بد ہضمی اور تیزابیت ٹھیک ہو جاتی ہے.