انا اللہ وانا الیہ راجعون اداکارہ نرگس کے چاہنے والوں پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

لاہور: فلموں اور سٹیج کی معروف اداکارہ نرگس اور ان کا خاندان اس وقت سوگ و الم کی کیفیت سے دوچار ہے۔ اداکارہ کی بڑی بہن داغ مفارقت دے چکی ہیں۔ اور اداکارہ جو کہ اس وقت بیرون ملک مقیم ہیں ۔ اس سال اپنی بہن کی وفات کی وجہ سے اپنی سالگرہ منانے کا بھی ارادہ نہیں رکھتیں۔ اداکارہ نرگس 21اپریل 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،فلموں میں کام کرنے کے بعد تھیٹر کی دنیا میں اپنا منفردمقام بنایا ،ان کو اسٹیج کی سپر سٹارا داکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔نرگس نے اس سال اپنی بڑی بہن کی وفات کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منائی اور اس حوالے سے کوئی بھی تقریب منعقد نہ ہوسکی ۔

Check Also

مشہور پاکستانی اداکارائیں جنھوں نے شوبز کی خاطر اپنے خاوندوں سے طلاق لی

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو پاکستان کی کچھ ایسی مشہور اداکاراؤں کے بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.