اب صرف یہ غیر ملکی مرد ہی سعودی خواتین کیساتھ شادی کر سکتے ہیں سعودی حکومت کا ایسا اعلان کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

سعودی وزارت داخلہ نے سعودی خواتین کیساتھ شادی کرنے والے غیر ملکی کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب اخبار کی رپورٹ میں سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ عمر کی حداضافی شرط کے طور پر نافذ کی گئی ہےجس کےمطابق وہ سعودی خاتون جو غیر مل کیسےشادی کرنے کی خواہش مند ہے اسکی عمر 50برس سے زائد نہ ہو۔ دوسری شرط میں کہا گیا ہے کہ دولہا اور دلہن کی عمروں میں 15برس سے زائد کا فرق نہ ہو۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت داخلہ کی جانب سے عمر کی حد کا تعین نہیں کیا گیا تھا تاہم خاتون کیلئے کم از کم عمر 25برس مقرر تھی جبکہ خونی رشتوں کے حامل مرد عمر سعودی خاتون کے ساتھ شادی کیلئے عمر کی شرط سے مستثنیٰ تھے ۔

Check Also

میراشوہرمیرے والدسے بھی زیادہ عمرکاہے لیکن اس کی یہ چیز دیکھ کرپہلی ہی ملاقات میں پیارہوگیاتھاکیونکہ۔۔27سالہ لڑکی نے اپنے سے دگنی عمرکے مردسے پیارکی انتہائی حیران کن وجہ بتادی

لندن(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور برطانوی جوڑے جیڈ فریمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.