ماں نے اپنے1 سال کے بچے کا سر تن سے جدا کر کے لاش کے ٹکڑے کر دئیے‘‘ ۔۔۔۔وجہ ایسی کہ ہر کوئی لرز اُٹھا

نئی دہلی: بھارت میں ایک ذہنی مریضہ ماں نے اپنے 8ماہ کے بچے کا گلاکاٹ کر لاش کے ٹکڑے کردیئیاور خود کو بھی زخمی کرلیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دلخراش واقعہ دہلی کے علاقے امن وہار میں پیش آیا، 29سالہ ساریکا کو گرفتار کرکے نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون نیم بے ہوشی کی حالت میں ہے اور بات نہیں کرسکتی۔ لیکن اب بھی وہ مشتعل ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے ذہنی مرض کا لیڈی ہارڈنگ اسپتال میں علاج جاری تھالیکن اْس اپنے دوسرے بچوں کے لئے اس رویہ کا اظہار نہیں کیا ۔ساریکا کے شوہرشنکر کا کہنا تھا کہ گھر کے کام کاج پر زور دینے کی وجہ سے اْس کا بیوی سے جھگڑا رہتا تھا لیکن حالیہ چند دنوں میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جو تشدد کا باعث بنی ہو۔

ماہرنفسیات رجت مشرا کا کہنا تھا کہ خاتون سے بات چیت کئے بغیر اس مخصوص کیس پر رائے دینا مشکل ہے کیونکہ ضروری نہیں ایسے جرم کی وجہ کسی بھی شخص کی ذہنی بیماری ہو۔خاتون کی دو بیٹیاں جن کی عمریں سات اور دوسال ہیں، بیشتر وقت پڑوس میں اپنے دادا ، دادی کے پاس رہتیہیں اور وقوعہ کے وقت بھی وہ انہی کے پاس تھے جبکہ شوہر کام پر گیا ہواتھا۔واقعے علم اس وقت ہوا جب رات تقریباً ڈیڑھ بجے شنکر گھر آیا اور بار بار دستک کے باوجود دروازہ نہ کھلا تو اْس لاتیں مار کر دروازے کو کھولا۔شنکر نے بتایا کہ جب وہ گھر میں داخل ہوا تو بچے کا سر زمین پر پڑا تھا اور اس کی بیوی بے ہوشی کے عالم میںبچے کے سینے پر سر رکھے ہوئے تھی۔۔واقعے علم اس وقت ہوا جب رات تقریباً ڈیڑھ بجے شنکر گھر آیا اور بار بار دستک کے باوجود دروازہ نہ کھلا تو اْس لاتیں مار کر دروازے کو کھولا۔شنکر نے بتایا کہ جب وہ گھر میں داخل ہوا تو بچے کا سر زمین پر پڑا تھا اور اس کی بیوی بے ہوشی کے عالم میںبچے کے سینے پر سر رکھے ہوئے تھی۔

Check Also

میراشوہرمیرے والدسے بھی زیادہ عمرکاہے لیکن اس کی یہ چیز دیکھ کرپہلی ہی ملاقات میں پیارہوگیاتھاکیونکہ۔۔27سالہ لڑکی نے اپنے سے دگنی عمرکے مردسے پیارکی انتہائی حیران کن وجہ بتادی

لندن(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور برطانوی جوڑے جیڈ فریمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.