آج سے 5دن بعددنیاختم ،ایسا کیوں ہوگا؟خوفناک دعویٰ سامنے آگیا،پوری دنیا میں ہلچل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)23 اپریل تک دنیا سے رخصتی کی تیاری مکمل کرلیں۔نئی پیش گوئی سامنے آگئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کاہن ڈیوڈ میڈ کی نئی تھیوری کے مطابق عنقریب سورج، چاند اور 12 سیارے اس خاص ترتیب میں آجائیں گے جو دنیا کی تباہی کی قدیم پیشگوئیوں کے مطابق ہوگی۔ ڈیوڈ میڈ کا کہنا ہے کہ یہ ترتیب اگرچہ ہر 12 سال بعد پید اہوتی ہےلیکن اس بار یہ فیصلہ کن ہوگی۔ڈیوڈ میڈ کے مطابق اس بار جونہی سورج، چانداور 12 سیارے اپنی مخصوص ترتیب میں آئیں گے تو دنیا کی تباہی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ نہ صرف زمین پر زلزلے اور طوفان رونما ہوں گے بلکہ آوارہ سیارہ نبیرو بھی تیزی سے زمین کی جانب بڑھے گا اور اس کے ساتھ ٹکراجائے گا۔ ڈیوڈ میڈ کے مطابق تباہ کن آفتوں کا یہ سلسلہ 23 اپریل کو شروع ہو گا۔

Check Also

میراشوہرمیرے والدسے بھی زیادہ عمرکاہے لیکن اس کی یہ چیز دیکھ کرپہلی ہی ملاقات میں پیارہوگیاتھاکیونکہ۔۔27سالہ لڑکی نے اپنے سے دگنی عمرکے مردسے پیارکی انتہائی حیران کن وجہ بتادی

لندن(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور برطانوی جوڑے جیڈ فریمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.