ماضی کی مشہور اداکارہ لیکن اب روڈ پر اس کی کیا وجہ بنی

زمانہ کسی کا نہیں یہ انسان کو اس کی اوقات بہت اچھے سے یاد دلاتا ہے اس میں وہی شخص چلتا ہے جو کہ کار آمد ہو جیسے ہی آُ کے ارد گرد لوگوں کو محصوس ہوگا کہ آپ اب ان کے کسے کام کے نہیں وہ آُ سے دور ہونےلگ جائیں گے ۔ ایسے ہی مشہور ادکارہ جن کی فلمیں دیکھنے لوگوں کی لائن لگ جاتی تھی ۔ آج ہسپتال میں موجود اپنے بچوں کا انتظار کر رہی ہے تا کہ وہ اسے گھر لے جائے لیکن بچے بھی منہ موڑ چکے ہیں بولی وڈ میں ماضی کی مشہور اداکارہ گیتا کپور ہیں ۔ وہ ماضی میں بلاگ بسٹر فلم پاکیزہ میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔ تاہم اب یہ مالی پریشانی کا شکار ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ ان کے بیٹے نے بھی ان کا خرچہ اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ حتی کہ ان کی بیٹی نے بھی ان کو پہچاننے سے انکار کرچکی ہاطلاعات کے مطابق گیتا کپور کے بیٹے نے ان کو علاج کیلئے ایک ہسپتال میں داخل کرایا تھا اور پھر نہ تو علاج کا خرچہ ادا کیا اور نہ ہی وہ ان کو ہسپتال سے واپس لینے آیا۔

ایک خبررساں ادارے کو اپنی کہانی سناتے ہوئے گیتا کپور نے بتایا کس طرح ان کا بیٹا نہ صرف تشدد کا نشانہ بناتا تھا بلکہ چار دن میں محض ایک مرتبہ کھانا مہیا کرتا تھا۔

بعدازاں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان کے بیٹے اور بیٹی کو والدہ کو لیجانے کیلئے بھی اطلاع دی گئی۔ تاہم دونوں نے اسکو نظرانداز کردیا جبکہ ان کی بیٹی نے کال رانگ نمبر قرار دے کر بند کردی تھی۔

Check Also

سہانا خان آئی پی ایل میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچیں تو ان کے جوتے دیکھ کر سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے، ان کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کچھ دیر کیلئے سانس لینا ہی بھول جائیں گے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )اس بات میں کوئی شک نہیں کہ معروف شخصیات کے بچے شاہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.