اداکارہ نرگس کے مداحوں کیلئے افسوسناک اطلاع ۔۔ سال کے پہلے ہی دن انتقال کی خبر نے پاکستانی عوام کو اشکبار کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ نرگس اور اداکارہ دیدار کی بہن نئے سال کے پہلے ہی روزانتقال کرگئی ہیں ، وہ ایک عرصہ سے علیل اور فاروق ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔

بتایا گیا ہے کہ عرصہ دراز سے ان کا علاج چل رہا تھا جس کی وجہ سے ان کی دماغی حالت کافی خراب ہو چکی تھی، 2 ماہ سے کومہ میں تھی اور آئی سی یو میں داخل تھیں۔ زیر علاج رہنے کے باوجود وہ صحت یاب نہ ہوسکی جس کے باعث آج وہ انتقال کر گئیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق اداکاراؤں کی بہن ثمینہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی شوبز سے وابستہ افراد نے نئے سال کے سلسلے میں اپنے پروگرام محدود کردیے ہیں ۔

Check Also

سہانا خان آئی پی ایل میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچیں تو ان کے جوتے دیکھ کر سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے، ان کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کچھ دیر کیلئے سانس لینا ہی بھول جائیں گے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )اس بات میں کوئی شک نہیں کہ معروف شخصیات کے بچے شاہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.