بڑے اسلامی ملک میں اذان سن کر پھول کے کھلنے کی دریافت ،امریکی ٹی وی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا ہے ،امریکی ٹی وی نے بھی اس کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول پال رہے ہیں اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے پھول اور پودے موجود ہیں تاہم ایک پوداایسا بھی ہے جس پر کھلنے والے پیلے رنگ کے پھول کو اذان پھول یا

عرب دنیا میں ورد الاذان کانام دیاگیا کیونکہ یہ منفرد پھول بھی ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے اورروزانہ پانچوں وقت اس پودے پر لگنے والے تمام ہی پھول کھلتے ہیں ،مساجدسے اذان کی آواز کیساتھ ہی پھول بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی پنکھڑیاں کھول دیتے ہیں۔ سوسال بعد سائنسدانوں نے بڑی بیماری کاحل ’’نماز‘‘میں تلاش کرلیا ‘‘میں تلاش کرلیا۔نماز کی اہمیت سے سب واقف ہو نگے نماز جہاں برے کاموں سے روکتی ہے وہاں نماز کی ادائیگی سے بہت سی تکلیفیں دور ہو جاتی ہے۔اب مغربی ماہرین نے بھی نماز کے فوائد اور کو مان لیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق کے بعد یہبات سامنے آئی ہے کہ نماز کی ادائیگی نہ صرف کمر اور جوڑوں کے درد کو روکتی ہےبلکہ اسے دور کرنے میں معاون بھی ثابت ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمر کے نچلے حصے میں ہونے والے درد کودور بھگانے کے لیے سجدے کی حالت بہت موزوں ہےکیونکہ اس گھٹنے اور ہتھیلیاں زمین پر موجود ہوتی ہیں اور یہ زاویہ کمر درد کو دور بھگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ماہرین نے کمر درد کی وجوہات جاننے کے لئے مشاہدہ کیا جس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کمر کے مریضوں کو جھکتے وقت تکلیف اور دباؤ کا سامنا ہوتا ہے اور جب رکوع اور سجدے کی حالت کو دیکھا تو وہ حیران رہ گئے اور کمر درد کا علاج دریافت کرلیا، ماہرین نے فیصلہ کیا کہ نماز ادائیگی کے دوران انسانی جسم میں جو حرکت پیدا ہوتی ہے وہ کمر درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔اسلامی تعلیمات کے ہر پہلو میں قدرت نے بے شمار خوبیاں چھپا رکھی ہیں ۔

Check Also

آج سے 5دن بعددنیاختم ،ایسا کیوں ہوگا؟خوفناک دعویٰ سامنے آگیا،پوری دنیا میں ہلچل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)23 اپریل تک دنیا سے رخصتی کی تیاری مکمل کرلیں۔نئی پیش گوئی سامنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.